امدادی پیکیج پر مذاکرات ریفرنڈم کے بعدہی ممکن ہیں،یورپی وزرائے خزانہ
جمعرات 2 جولائی 2015 13:23
ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) یورو زون کے وزرائے خزانہ نے کہا ہے کہ یونان سے نئے امدادی پیکیج پر مذاکرات اتوار کو یونان میں ہونے والے ریفرنڈم سے پہلے نہیں ہو سکتے جبکہ یونانی وزیراعظم نے عوام سے ریفرنڈم میں شرائط کو مسترد کرنے کی اپیل کردی۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یونانی وزیراعظم نے معمولی تبدیلیوں کے ساتھ عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف سمیت ملک کے قرض خواہوں کی شرائط قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی تاہم انہوں نے تقریر میں عوام سے اپیل کی ہے کہ ریفرنڈم میں عالمی قرض خواہوں کی شرائط کی نفی کریں۔
یونان کی جانب سے تیس جون کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی قسط ادا کرنے کی مہلت ختم ہونے سے کچھ لمحات پہلے یورو زون سے نئے بیل آوٴٹ پیکیج کی درخواست کی گئی تھی۔اس درخواست پر بدھ کو یورو زون کے وزرائے خزانہ اجلاس ہوا جس میں یونان کی درخواست پر فیصلہ ملک میں اتوار کو منعقد ہونیوالے ریفرنڈم کے بعد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.