ورلڈ ٹی 20 کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 9 جولائی سے شروع ہو گا
جمعرات 2 جولائی 2015 14:18
ایڈن برگ۔02جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) آئندہ سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 9 جولائی سے آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
گروپ اے میں آئرلینڈ، نیپال، ہانگ کانگ، پاپوا نیو گنی، نمیبیا، امریکا اور جرسی کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں افغانستان، یو اے ای، ہالینڈ، سکاٹ لینڈ، کینیڈا، کینیا اور اومان شامل ہیں۔
ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کیلئے وارم اپ میچز کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا اور ہر ٹیم دو، دو پریکٹس میچ کھیلے گی۔ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 9 جولائی سے ایڈن برگ میں ہوگا، افتتاحی روز دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سکاٹ لینڈ اور امریکا کے مابین کھیل جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان اور ہالینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.