تحریک انصاف کا معافیاں مانگنے کا وقت آ گیا ،رہنما مسلم لیگ (ن)
جمعرات 2 جولائی 2015 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا معافیاں مانگنے کا وقت آ گیا ہے اور پیپلزپارٹی کو ڈاکو کہنے والے روزانہ ایک دو ڈاکو اپنی پارٹی میں شامل کر رہے ہیں ۔ اسمبلی کو جعلی کہنے والوں نے اس سے اصلی نوٹ لے لئے ہیں اور ان اصلی نوٹوں کو حرام سے حلال شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے کیا جا رہا ہے ۔
جمعرات کے مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماؤں دانیال عزیز اور طلال چودھری نے انکوائری کمیشن کی کارروائی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان پر ہر قسم کے الزامات لگاتے رہے ہیں اب بار آگئی ہے کہ وہ باری بار ان سب سے معافی مانگیں گے ۔ رہنما مسلم لیگ (ن) دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ چیئرمیں تحریک انصاف نے پورے ملک سے لوٹوں کو جمع کر کے پارٹی بنائی ہے جس میں جماعت اسلامی ، پیپلزپارٹی اور مشرف کے لوگ شامل ہیں جن سے نیا پاکستان بنانا ممکن نہیں ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان چار ماہ تک نوجوانوں کو بے وقوف بنایا ہے اور قوم کا وقت ضائع کیا ہے جس پر ان کو قوم اور نوجوانوں سے معافی مانگنی چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.