کراچی،قانون نافذکرنے والے اداروں نے عزیز آباد سے 1شخص کو فطرے کی پرچیوں سمیت گرفتار کرلیا
جمعہ 3 جولائی 2015 12:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)قانون نافذکرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے عزیز آباد سے 1شخص کو فطرے کی پرچیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو ان کے گھروں سے گرفتار کیا جارہا ہے۔رینجرزنے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاونڈیشن کے لیے زکواة فطرے کے عطیات وصول کرنا جرم بنادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عزیزآباد کے علاقے بھنگوریا گوٹھ سے 1شخص کو گرفتار کرکے فطرے کی پرچیاں برآمد کرلی ہیں۔ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے ۔دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کرہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.