جرمنی میں جون کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ
جمعہ 3 جولائی 2015 12:39
برلن ۔03جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) جرمنی میں رواں سال جون کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
وی ٹی اے آٹو موبائل انڈسٹری فیڈریشن کے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ماہ جون کے دوران ملک بھر میں 3لاکھ 13ہزار 600نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کی گئیں جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 13فیصد زائد ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران نئی گاڑیوں کی فروخت میں 5فیصد اضافہ ہوا اور 6ماہ کے دوران 16لاکھ 19ہزار نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ حکام کے مطابق رواں سال نئی گاڑیوں کی فروخت 2فیصد اضافے سے 31لاکھ یونٹ تک پہنچنے کی توقع ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.