ایم کیوایم کے سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران اور کارکنان کی گرفتاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، نوید قائم خانی
جمعہ 3 جولائی 2015 16:52
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقے گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس میں چھاپہ مار کر فلاحی سرگرمیوں کے لئے عطیات جمع کرنے کے جرم میں ایم کیوایم کے سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران اور کارکنان کی گرفتاری کو آئین و قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی سمیت پورے ملک کی عوام اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی خدمات کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلا ہو ا ہے۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہنا عوام کی جانب سے رضاکارانہ طور پر دئیے جانے والے زکواة ، فطرہ اور دیگر عطیات کے ذریعے ہی ممکن ہو سکا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.