نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسرا بڑا سکور بنا دیا
کیوی کپتان نے انگلش کاؤنٹی میں 11چھکوں اور 11چوکوں کی مدد سے 64گیندؤں پر 158رنز سکور کئے
ہفتہ 4 جولائی 2015 17:29
لندن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء ) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسرا بڑا ترین مجموعہ جوڑنے میں کامیاب ہوگئے ،کیوی کپتان نے انگلش کاؤنٹی میں بر منگھم کی جانب سے کھیلتے ہوئے11چھکوں اور 11چوکوں کی مدد سے 64گیندؤں پر 158رنز سکور کئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابقبرینڈن میک کولم 11 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 64 گیندوں پر برمنگھم کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈربیشائر کے خلاف 158 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر دوسرا بڑا سکور بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔
ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا سکور بنانے کا اعزاز ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کریس گیل کے پاس ہے جنہوں نے انڈین پریمیئر لیگ میں 175 رنز کی اننگ کھیلی ۔ برمنگھم کی جانب سے ڈربیشائر کو 20 اوورز میں جیت کیلئے 242 رنز کا بڑا ہدف دیا گیا جو کہ ڈربیشائز حاصل نہ کرسکی اور برمنگھم نے 60 رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.