ورلڈ ہاکی لیگ میں خراب کارکردگی،پی ایچ ایف کے چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو مستعفٰی
شہناز شیخ نے ٹیم پر بہت محنت کی مگر کھلاڑیوں نے توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کیا، کوچ اب فیلڈ میں جاکر خود تو پرفارم نہیں کر سکتا ،عہدے کا کوئی لالچ نہیں،اسلئے عہدئے سے مستعفٰی ہو رہا ہوں،ہم سب ہاکی کی بہتری کیلئے ساتھ تھے اور ہمیشہ ساتھ رہیں گئے قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو کی م میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 جولائی 2015 17:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ورلڈ ہاکی لیگ میں خراب کارکردگی اور پہلی دفعہ اولمپک میں کوالیفائی نہ کر نے پر قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے اپنے عہدئے سے استعفٰی دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اصلاح الدین صلو نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے ٹیم پر بہت محنت کی مگر کھلاڑیوں نے توقعات کے مطابق گراؤنڈ میں پرفارم نہیں کیا انہوں نے کہا کہ کوچ اب فیلڈ میں جاکر خود تو پرفارم نہیں کر سکتا ۔
اصلاح الدین صلو نے کہا کہ مجھے عہدے کا کوئی لالچ نہیں،اسلئے عہدئے سے مستعفٰی ہو رہا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ نئے لوگوں کو موقع دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب ہاکی کی بہتری کیلئے ساتھ تھے اور ہمیشہ ساتھ رہیں گئے۔صلاح الدین صلو نے کہا کہ میں نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے ہمیں شدید مالی مشکلات کا سامنا رہا ہے،فیڈریشن کے ساتھ ساتھ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی شدیش مالی مشکلات کا سامنا رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.