جہانیاں،ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کا یوم وفات کل نہایت عقیدت و احترام سے منا یا جائے گا
ہفتہ 4 جولائی 2015 21:14
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یوم وفات 18رمضان المبارک 6جولائی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منا یا جائے گا اس سلسلے میں چاروں صوبوں ،آزاد کشمیر ،شمالی علاقہ جات،جنوبی پنجاب،جہانیاں سمیت ملک بھر کی مساجد میں خصوصی پروگرام منعقد ہوں گے جس سے خطاب کے دوران علماء کرام و مقررین ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی سیرت مبارکہ اور ان کی دین اسلام کیلئے پیش کی گئی قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے اس روز قومی اخبارات خصوصی مضامین شائع کریں گے جبکہ ٹی وی چینلزسے بھی خصوصی پروگرام نشر ہوں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.