`تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی مقامی قیادت کو کی سانحہ ناولٹی پل فیصل آباد میں قتل ہونے والے کارکن حق نواز مقدمہ کی پیروی کرنے کی ہدایت `
اتوار 5 جولائی 2015 17:19
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سانحہ ناولٹی پل فیصل آباد میں قتل ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن حق نواز مقدمہ کی پیروی کرنے اور ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے مقامی قیادت کو ہدایت کی ہے ۔ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت فیصل آباد میں مقتول حق نواز قتل کیس کی گزشتہ روز سماعت ہوئی ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج نے مقدمہ کے اہم گواہ راسم یعقوب کا بیان قلمبند کر لیا ہے جبکہ استغاثہ کی آئندہ سماعت 11 جولائی کو ہو گی ۔جس میں مزید گواہان کے بیانات قلمبند کئے جائیں گے ۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء کے مطابق اس مقدمہ میں مدعی مقتول کے بھائی عطاء محمد خان نے تحریک انصاف کے مرکزی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کی دیگر قیادت کو صوبائی قیادت کے خلاف تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی میں شامل ہونے والے بعض افراد قاتلوں کو تحفظ دے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.