تحریک منہاج القرآن کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے، کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیا جاتا، ترجمان
پیر 6 جولائی 2015 11:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک نے واضح کیا ہے کہ تحریک منہاج القرآن کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے۔ ادارہ کسی سے کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیتا۔
(جاری ہے)
ترجمان پاکستان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کہیں سے کوئی فنڈ اکٹھا نہیں کرتے۔ تحریک منہاج القرآن ایک رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے جو خفیہ فنڈ نہیں لیتا۔بیان میں کہا گیا کہ خفیہ فنڈز لینے والوں کو چوراہوں میں پھانسی دی جائے۔ الزامات لگانے والے خود پر لگائے جانے والے الزامات کا دفاع سنجیدگی سے کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.