چلی نے ارجنٹائن کو شکست دے کر 'کوپا امریکا فٹبال چیمپیئن شپ' جیت لی
پیر 6 جولائی 2015 12:55
سانتیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) چلی نے ارجنٹائن کو شکست دے کر 'کوپا امریکا فٹبال چیمپیئن شپ' جیت لی۔دونوں ٹیموں میں فیصلہ پینالٹی شوٹ آوٴٹ پر ہوا، جس میں چلی نے ایک کے مقابلے میں چارگول کرکے کامیابی حاصل کی۔
(جاری ہے)
چلی کے شہر سان تیانگو میں کوپا امریکا فٹبال کپ کے فائنل میں چلی اور ارجنٹائن کو کھیل کے دوران گول کرنے کے کئی مواقع ملے، لیکن مقررہ وقت میں کوئی ٹیم فائدہ نہ اٹھاسکی۔
جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٴٹ پر ہوا۔اس مرحلے میں ارجنٹائن کے مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی ہی واحد گول کر سکے جب کہ چلی کے کھلاڑیوں نے چار گول کر کے ٹائٹل اپنے وطن کے نام کر لیا۔ارجنٹینا کے خلاف 38 میں سے صرف ایک مقابلہ جیتنے والی چلی کی فٹبال ٹیم نے 99 سال بعد پہلا کوپا امریکا ٹائٹل اپنے نام کیا۔چلی کے ہوم کراوٴڈ نے فتح کا جشن خوب دھوم دھام سے منایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.