مختلف آبی ذخائر سے 3لاکھ 42ہزار 531کیوسک پانی کا اخراج ہوا،آمد 4لاکھ 31ہزار 17کیوسک رہی، ارسا
پیر 6 جولائی 2015 21:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہاہے کہ ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 3لاکھ 42ہزار 531کیوسک پانی کا اخراج جبکہ رم اسٹیشنوں میں پانی کی آمد 4لاکھ 31ہزار 17کیوسک رہی۔
(جاری ہے)
پیر کو ارسا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ پر واقع تربیلا ڈیم میں پاین کی سطح 1478.87فٹ ہو گی جو ڈیڈ لیول سے 98.87فٹ بلند ہے ڈیم میں پانی کی آمد 2لاکھ 92ہزار کیوسک جبکہ ایک لاکھ 30ہزار کیوسک رہا۔
منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1228.20فٹ ہو گی جو ڈیڈ لیول سے 188.20فٹ بلند ہے ڈیم میں پانی کی آمد 69ہزار 286کیوسک جبکہ اخراج 60ہزار کیوسک رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق کالا باغ، تونسہ اور سکھر بیراج سے پانی کا اخراج بالترتیب 1لاکھ 65ہزار 777کیوسک ، 1لاکھ 75ہزار 557کیوسک اور 1لاکھ 37ہزار 768کیوسک رہامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.