پاک افواج نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں پر کاری ضرب لگائی ہے‘شہبازشریف
پاک افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جرأت اور بہادری کی نئی شاندارمثالیں قائم کی ہیں پاکستان کی شاندار قربانیوں کی نظیر عصر حاضر کی تاریخ میں نہیں ملتی،شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،دہشتگردی و فرقہ واریت کے خلاف جنگ ہر محاذ پر لڑی جارہی ہے،وزیراعلیٰ کی اراکین اسمبلی سے گفتگو
پیر 6 جولائی 2015 22:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے۔ پاک افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جرأت اور بہادری کی نئی مثالیں قائم کی ہیں اور پاکستان کی شاندار قربانیوں کی نظیر عصر حاضر کی تاریخ میں نہیں ملتی،شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اورپاکستان امن کا گہوارہ بنے گا۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،جنہوں نے آج یہاں ان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں اوردہشت گردی، انتہاپسندی و فرقہ واریت کے خلاف جنگ ہر محاذ پر لڑی جارہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.