پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد
منگل 7 جولائی 2015 13:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پشاور میں بچوں کے کھلونا پستول پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود نے بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے اور اس کا اطلاق ایک ماہ کے لئے ہو گا ڈپٹی کمشنر کے مطابق بچوں کے کھلونا پستول اور دیگر کھلونا اسلحہ پر پابندی عیدالفطر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر عائد کی ہے تاکہ دہشت گردوں کو عام عوام کیا جا سکے اور ان کو پہچاننے میں آسانی ہو اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنا آسان ہو ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.