پاکستان اورناروے کے درمیان تعلقات ایک جیسے خیالات پر پرمبنی ہیں ‘ وزیراعظم
نوازشریف کی ناروے کے ولی عہد اور ان کی اہلیہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت
منگل 7 جولائی 2015 16:53
اوسلو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورناروے کے درمیان تعلقات ایک جیسے خیالات جمہوری اجتماعیت اور معاشی آزادی کی مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں۔ انہوں نے یہ بات اوسلومیں ناروے کے ولی عہد شہزادہ ہاکون میگنس سے ملاقات میں کہی۔وزیراعظم نے ناروے کے پاکستان کے ساتھ تعاون خصوصاً صحت اور تعلیم کے شعبو ں میں تعاون کو سراہا۔
انہوں نے ولی عہد اور ان کی اہلیہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سیاسی و اقتصادی سطح پر دونوں ممالک کے درمیان روابط میں اضافہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ناروے کے پاکستان کے ساتھ بالخصوص صحت اور تعلیمی شعبوں میں ترقیاتی تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے پسماندہ طبقہ کی سماجی و اقتصادی بہتری میں مدد ملی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.