وزیراعظم نے قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سخت نوٹس لیا ہے، ، (کل) کپتان اور مینجمنٹ کو طلب کیا گیا ہے ،ورلڈ ہاکی لیگ میں ٹیم کی کارکردگی سے پوری قوم کو شرمندگی ہوئی ،قوم کی امیدوں کے مطابق کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کا سینیٹ میں راجہ ظفر الحق کے نکتہ اعتراض کا جواب
منگل 7 جولائی 2015 17:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سخت نوٹس لیا ہے، ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے پوری قوم کو شرمندگی ہوئی ہے، (کل) بدھ کو ٹیم کے کپتان اور مینجمنٹ کو طلب کیا ہے، ہمیں کھیلوں کی فیڈریشنز کے معاملات ٹھیک کرنا ہوں گے۔ منگل کو ایوان بالا میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق کی طرف سے ہاکی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے نکتہ اعتراض کے جواب میں میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاکی فیڈریشن کے سرپرست ہیں۔ انہوں نے ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سخت نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی ٹیم کے کپتان اور مینجمنٹ کو بدھ کو طلب کیا گیا ہے، کپتان کی مدد سے ہم اس معاملے کی تحقیقات کر کے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دیں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.