اسلام آ بادپولیس کا جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن، 15 ملزمان گرفتار
منگل 7 جولائی 2015 20:58
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) اسلام آ بادپولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،15ملزمان گرفتار، 3کلو500گر ام چرس ،71لیٹر شراب ، 15ڈبے بئیر ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے اسلحہ 2کلا شنکو فیں، ایک پسٹل معہ ایمو نیشن ، ایک مسروقہ کا ر اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے۔
پولیس ترجمان کے مطا بق تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزمان ماسل خا ن اور شمروز خا ن سے 2کلو 400گر ام چرس برآمد کرلی۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پویس نے دوران گشت ملزم کما ل حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 100گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو رال پولیس نے دو ملزمان اسد علی اور محمد جہا نگیر کے انکشاف و نشا ند ہی پر دو عدد کلا شنکوفیں معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.