پیپلزپارٹی کے مزید 25اراکین کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ،اکٹرفردوس عاشق اعوان کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
جمعرات 9 جولائی 2015 14:54
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جولائی2015ء) .پیپلزپارٹی کے صوبائی نائب صدر سمیت مزید 25رہنماﺅں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے اور اس کے لیے رہنماﺅں کے تبادلے جاری ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ پیپلزپارٹی گوجرانوالہ کے 25اراکین کی پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے اور ان رہنماﺅں میں پیپلزپارٹی پنجاب کے نائب صدر چوہدری طارق گجر، چوہدری صدیق گجر، رانا فیصل رﺅوف اور چوہدری سعید گجر کے نام شامل ہیں ۔
ذرا ئع نے بتایاکہ ان رہنماﺅں کے پی ٹی آئی کی ایک اعلیٰ شخصیت سے رابطے ہیں اور شمولیت کا اعلان کسی مناسب موقع پر کردیاجائے گاجبکہ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ظاہر کیاجارہاہے جن کا استعفیٰ بلاول بھٹوزرداری نے قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.