رنبیر کپور نے کترینہ کیف کی 32ویں سالگرہ منانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی
اتوار 12 جولائی 2015 14:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کترینہ کیف کی 32ویں سالگرہ منانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف 16جولائی کو اپنی زندگی کی 32ویں بہار دیکھیں گی۔
(جاری ہے)
رنبیر کپور اور کترینہ کیف ان دنوں اپنی نئی فلم ”جگا جاسوس“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں تاہم رنبیر کپور کترینہ کیف کی سالگرہ کو یادگار بنانا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اداکارہ کو خصوصی سرپرائز دینے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر رنبیر کپور کے بہترین دوست آیان مکھر جی بھی ان کے ساتھ ہونگے اور وہ 15جولائی کو ممبئی سے جائیں گے اور 18جولائی کو واپس ہونگے اور انکی منزل ساحل مقام ہوگا جہاں کترینہ کی سالگرہ منائی جائے گی۔ واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف آئندہ سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھنے کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.