ومبلڈن اوپن : عالمی نمبر 1سربیا نے نوواک جوکووچ نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا
اتوار 12 جولائی 2015 21:52
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی ۔2015ء ) عالمی نمبر 1سربیا کے نواک جوکووچ نے عالمی نمبر 2سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ومبلڈن اوپن کے فائنل میں نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کے مابین دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ پہلے سیٹ میں جوکووچ نے 45منٹ کے مقابلے کے بعد 7-6(7-1)سے کامیابی حاصل کی ۔
سابق سوئس عالمی نمبر 1نے دوسر ے سیٹ میں نوواک جوکووچ کے 7سیٹ پوائنٹس بچاکر سیٹ 7-6(12-10) سے اپنے نام کیا۔تیسرے سیٹ میں جوکووچ نے فیڈرر کی ایک نہ چلنے دی اور 6-4سے سیٹ اپنے نام کر کے میچ میں 1کے مقابلے میں 2سیٹس کی برتری حاصل کر لی ۔ چوتھے سیٹ میں بھی جوکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ اور 6-3سے سیٹ جیت کر تیسری مرتبہ ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.