لاہور ہائیکورٹ کا کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم
منگل 14 جولائی 2015 14:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں زیر حراست ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں زیر حراست ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ اور دیگر احکامات کو معطل کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کو رہا کرنے کا حکم دیاایان علی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایان علی نے بورڈنگ پاس ہی حاصل نہیں کیا تھا تو کرنسی سمگلنگ کیسے ہو سکتی ہے ، انھوں نے کہا کہ ماڈل کے خلاف جعلی مقدمہ بنایا گیا اور عدالت کی طرف سے فرد جرم بھی عائد نہیں کی گئی اس لیے ایان علی کو رہا کیا جائے دوران سماعت کسٹم حکام کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ تفتیش کے دوران ایان علی قصور وار پائی گئی ہیں جس پر انہیں سولہ سال قید ہو سکتی ہے اور آئندہ سماعت پر ان کیخلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.