سائبر کرائم میں استعمال ہونے والی چوری شدہ معلومات کی خرید و فروخت سے متعلق پہلا عالمی منظم گروہ پکڑا گیا ، ایف بی آئی
جمعرات 16 جولائی 2015 11:48
واشنگٹن ۔ 16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سائبر کرائم میں استعمال ہونے والی چوری شدہ معلومات کی خرید و فروخت سے متعلق پہلا عالمی منظم گروہ پکڑا گیا ۔
(جاری ہے)
ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈارکوڈ نام سے قائم اس زیر زمین عالمی آن لائن تجارتی فورم کے خلاف آپریشن شورائڈڈ گزشتہ کئی ماہ سے جاری تھا۔
ایف بی آئی کے مطابق سائبر کرائم میں ملوث جن 70 افراد کے خلاف شواہد جمع کئے گئے ہیں ان میں سے 12 کا تعلق امریکہ سے ہے جن کے خلاف فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ بقیہ بیشتر اراکین کے خلاف سرچ وارنٹ جاری کردئے گئے ہیں۔ملزمان اس فورم کو دنیا بھر میں چوری شدہ ڈیٹا، کریڈیٹ کارڈ کی معلومات اور آن لائن ٹولز کی خرید و فروخت اور تجارت کے لئے استعمال کررہے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.