لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے کرس راجرز اور سٹیو سمتھ کے نام
جمعہ 17 جولائی 2015 13:01
لارڈز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام رہا جہاں کرس راجرز اور اسٹیون اسمتھ کی شاندار شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے پہلے دن ایک وکٹ کے نقصان پر 337 رنز بنا لیے ہیں۔لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انگلینڈ کیلئے ڈراوٴنا خواب ثابت ہوا۔
آسٹریلین اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور کرس راجرز نے اپنی ٹیم کو 78 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، وارنر 38 رنز بنانے کے بعد معین علی کی وکٹ بنے۔اس کے بعد راجرز کو کریز پر اسٹیون اسمتھ نے جوائن یا اور دونوں بلے بازوں نے پورا دن انگلش باوٴلرز کی خوب خبر لی۔دونوں کھلاڑیوں نے وکٹ کے چاروں جانب شاندار اسٹروکس کھیلتے ہوئے انگلش کپتان ایلسٹر کک کے تمام حربے ناکام بنا دیے جنہوں نے وکٹ کے حصول کیلئے سات باوٴلرز کا استعمال کیا لیکن ان کی کوئی بھی دونوں بلے بازوں کے سامنے کارگر نہ ثابت ہو سکی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.