حقیقی کردار کے گرد گھومتی ہالی ووڈ فلم ’جوائے‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
سوانح عمری پر بننے والی فلم جوائے پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی
پیر 20 جولائی 2015 15:18
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) حقیقی کردار کے گرد گھومتی ہالی ووڈ فلم جوائے کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ بریڈلے کوپر اور جینیفر لارنس مرکزی کرداروں میں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی ایک ننھی پری جوائے منگونو کے گرد گھومتی ہے جس کے بچپن سے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے تک کے سبھی نشیب و فراز بیان کیے گئے وہ شادی کرتی ہے مگر کچھ ہی عرصے بعد شوہر سے علیحدگی ہوجاتی ہے جس کے بعد بچوں کی پرورش کے لیے وہ خاندانی کاروبار سنبھالتی ہے۔
وہ محنت اور لگن سے بزنس میں ایسی جدت لاتی ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے کاروبار مضبوط ترین سربراہ بن جاتی ہے۔جوائے کے مرکزی کردار میں جینفیر لارنس کو لیا گیا دیگر اسٹار کاسٹ میں بریڈلے کوپر، رابرٹ ڈی نیرو اور ایڈگر ریمریز شامل ہیں۔ سوانح عمری پر بننے والی فلم جوائے پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.