نوازالدین صدیقی کے والد انتقال کرگئے
بدھ 22 جولائی 2015 13:56
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی عمر72برس تھی اور وہ برین ہیمرج کے بعد طویل عرصے سے مفلوج تھے۔ نوازالدین کے خاندانی ذرائع کے مطابق نواب الدین سہارن پور کے ایک ہسپتال میں داخل تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔
(جاری ہے)
نواب الدین ممبئی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ رہتے تھے تاہم وہ عید الفطر کے سلسلے میںآ بائی شہر آئے تھے۔
ان کی نماز جنازہ آج شام تک ادا کی جائے گی۔ امکان ہے کہ نواز الدین اس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ نواز الدین کو حال ہی میں عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم بجرنگی بھائی جان میں چاند نواب کے کردار سے خوب شہرت ملی ہے، اور اس موقع پروالد کے انتقال کا صدمہ سہنا ان کیلئے بے حد دشوار ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.