پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
انہیں اصل شہرت 1976 ء میں بچوں کے ڈرامہ کلیاں میں اپنے کردار انکل سرگم سے ملی اور وہ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے
جمعہ 10 مئی 2024 13:17
(جاری ہے)
انکل سرگم ایک کٹھ پتلی کردار ہے جسے 1976 میں سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے پاکستانی بچوں کے ٹی وی شو کلیاں میں پہلی مربتہ متعارف کرایا گیا اور اس کردار کو تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ آواز بھی فاروق قیصر نے اپنی ہی دی تھی۔
انکل سرگم اور ماسی مصیبتے کو پاکستان کی افسانی کٹھ پتلی جوڑی سمجھا جاتا ہے جبکہ کلیاں، پتلی تماشا اور سرگم ٹائم فاروق قیصر کے مشہور پروگرام تھے۔فاروق قیصر کی فنی خدمات کے اعتراف میں 1993 میں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا جبکہ رواں سال یوم پاکستان پر صدر مملکت عارف نے بھی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا تھا۔ فاروق قیصر المعروف انکل سرگم 14مئی2021ء کو حرکت قلب بند ہونے سے 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
-
فیروزخان کی دوسری شادی پر حمائمہ ملک کی ڈھیروں دعائیں
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کومداحوں سے بچھڑے 42 سال بیت گئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
آریزاحمد کا اہلیہ حبا بخاری کے لئے کھل کر محبت کا اظہار
-
ممبئی، روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
-
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نی 93 سال کی عمرمیں پانچویں شادی رچا لی
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.