فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ‘شہناز شیخ ‘اصلاح الدین پیش نہیں ہوں گے
بدھ 22 جولائی 2015 16:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بنائی جانے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے ہیڈ کوچ شہناز شیخ اورمستعفی چیف سلیکٹر اصلاح الدین پیش نہیں ہوں گے ۔اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی بدترین کارکردگی کے بعد پی ایچ ایف نے تین رکنی فیکٹ فائنڈ کمیٹی تشکیل دی جس کے دو اجلاس عید سے قبل لاہور میں ہوئے۔
(جاری ہے)
کپتان محمدعمران سمیت چارسینئرکھلاڑیوں نے شکست کی وجوہات بتائیں ۔
کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل جمعرات کو لاہور میں ہو گا جس میں ٹیم مینجمنٹ میں شامل دانش کلیم ، ابوزر اور ڈاکٹر اسد عباس کے علاوہ سلیکٹر مصدق حسین کو طلب کیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ شہناز شیخ اور مستعفی چیف سلیکٹر اصلاح الدین کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کمیٹی کو اپنی رپورٹس پڑھنے کا مشورہ دے دیامزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.