پی سی بی نے رواں سال اکتوبر نومبر میں انگلینڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 23 جولائی 2015 18:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے رواں سال اکتوبر نومبر میں یو اے ای میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ، دورے کے دوران 3 ٹیسٹ ، چار ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے ، انگلینڈ کی ٹیم سیریز سے قبل دو روزہ پریکٹس میچ پاکستان اے کے خلاف شارجہ میں کھیلے گی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال یو اے ای میں طے شدہ دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا ، انگلینڈ کی ٹیم 30 ستمبر کو وی اے ای میں پہنچے گی ، سیریز سے قبل انگلینڈ پاکستان اے کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گا جبکہ سیریز کا باقاعدہ آغاز تین ٹیسٹ میچوں سے ہوگا ، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 13 سے 17 اکتوبر کو شیخ زاہد سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا ، دوسرا ٹیسٹ 22 سے 26 اکتوبر کو دوبئی انٹرنیشنل سٹیٹدیم میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری اور تیسرا ٹیسٹ یکم نومبر سے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.