ضابطوں کی خلاف ورزی پر سری لنکن بیڈ منٹن کی رکنیت معطل
جمعہ 24 جولائی 2015 12:44
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء)بیڈ منٹن کی عالمی تنظیم نے ضابطوں کی خلاف ورزی پر آئی لینڈز کی رکنیت معطل کر دی ہے جس کے بعد لنکن شٹلر کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
(جاری ہے)
بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن کے مطابق سری لنکن بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے جس کے بعد سری لنکن بیڈ منٹن ٹیمیں اب کسی عالمی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔
انٹرنیشنل تنظیم کے ضابطے کے مطابق کسی بھی ملک کی باڈی حکومتی مداخلت سے پاک ہو گی لیکن سری لنکا میں ایسا نہیں تھا۔ عالمی تنظیم نے موقف اختیار کیا کہ سری لنکن بیڈ منٹن ایسوسی کے ساتھ 18 ماہ تک جاری خط وکتابت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیڈ منٹن ضابطوں کو پورا کئے جانے تک سری لنکن ایسوسی ایشن معطل رہے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.