جگر کی پیوند کاری کے درجنوں کیسز نے پاکستان اور بھارت میں جگر کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو امید کی نئی کرن دی ‘ڈاکٹر اے ایس سوئن
ہفتہ 25 جولائی 2015 16:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) بھارت کے عالمی شہرت یافتہ جگر پیوند کاری کے ماہر ڈاکٹر اے ایس سوئن نے کہا ہے کہ جگر کی شدید بیماریاں اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہیں کیونکہ جگر کی پیوند کاری کے درجنوں کیسز نے پاکستان اور بھارت میں جگر کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو امید کی نئی کرن دی ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں امراض جگر کے بارے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے جس کا اہتمام لاہور چیمبر اور لیور کیئر سوسائٹی آف پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔
لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز ،نائب صدر سید محمود غزنوی، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق، چیئرمین لیور سوسائٹی آف پاکستان انور الحسین علوی، سیکریٹری پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی ڈاکٹر محمد جعفر سلیم اور ڈاکٹر اسرار الحق طور نے اس موقع پر خطاب کیا جبکہ لاہور چیمبر کے سابق صدور میاں مصباح الرحمن ، میاں مظفر علی، سابق نائب صدر آفتاب احمد وہرہ اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.