بہاولنگر‘حساس اداروں اور پولیس کا چک نمبر 170 7/Rمیں سرچ آپریشن ‘6مشتبہ غیر ملکی افغان گرفتار
ہفتہ 25 جولائی 2015 18:37
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) حساس اداروں اور پولیس کا تھانہ کھچی والاکے چک نمبر 170 7/Rمیں مشترکہ سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی کے دوران6مشتبہ غیر ملکی افغان افراد گرفتار۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے تھانہ کھچی والا کے چک نمبر 170 7/Rمیں دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث جرائم پیشہ خطرناک ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی تلاشی کے عمل کے دوران 6مشتبہ افراد جو مشا ہبت حلیے سے غیر ملکی افغان معلوم ہونے والے 6مشتبہ افراد جن کے پاس قومی شناختی کارڈ بھی موجود نہیں تھے کو حراست میں لے لیا گیاگرفتار ہونے والے مشتبہ افراد نے اپنے نام رمضان خان ، بابر خان، عمران خان، عبدالکریم ، سیف اﷲ خان ، اور عباس خان بتایاگرفتار افراد کو تفتیش کے لئے تھانہ کھچی والا منتقل کر دیاہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.