آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں نمبرپر
پیر 27 جولائی 2015 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآ سٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں نمبرپرہے ۔آسٹریلیانے38میچ کھیل کر4899پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ129ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے51میچ کھیل کر5875پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 115ہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈنے42میچ کھیل کر4710پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔
چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے49میچ کھیل کر5360پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔(جاری ہے)
پانچویں نمبرپرسری لنکانے60میچ کھیل کر6204پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ103ہے۔چھٹے نمبرپرانگلینڈ نے47میچ کھیل کر4592پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ98ہے۔ساتویں نمبرپربنگلہ دیش نے34میچ کھیل کر3253پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ96ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان نے50میچ کھیل کر4487پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ90ہے۔
نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے35میچ کھیل کر3094پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ88ہے۔دسویں نمبرپرآئرلینڈ نے11میچ کھیل کر549پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 50 ہے۔ گیارہویں نمبرپرزمباوے نے33میچ کھیل کر1420پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43ہے۔بارہویں نمبرپرافعانستان نے15میچ کھیل کر618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.