پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بنا اجازت بیان جاری کرنے سے روک دیا
محمد علی پیر 27 جولائی 2015 22:13
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2015 ء) پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بنا اجازت کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر کرکٹ کے معاملات سے متعلق کوئی بھی بیان بنا اجازت کے جاری کرنے سے منع کر دیا ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی سینٹرل کانٹریکٹ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے آل راوَنڈر محمد حفیظ کی جانب سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چیمپئینز ٹرافی میں 9 ٹیموں کی شمولیت کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بیانات جاری کرنے سے منع کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.