پین ایم گیمز میں کینیڈین ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی
منگل 28 جولائی 2015 15:27
ٹورانٹو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) پین ایم گیمز میں کینیڈا کے ایتھلیٹس کی کارکردگی شاندار رہی، ایتھلیٹس اپنی کارکردگی سے متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔ اس فہرست میں آندرے ڈی گریس بھی شامل ہیں جنہوں نے ان مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔ ڈی گریس سمیت دیگر ایتھلیٹس 2016 میں برازیل میں ہونے والے سمر اولمپکس میں بھی شاندار کارکردگی دکھانے کے خواہاں ہیں۔
اس حوالے سے ڈی گریس کا کہنا ہے کہ میرے ذہن میں ہے کہ میں نے آگے کیا کرنا ہے، میں مزید کامیابیوں کا خواہاں ہوں۔(جاری ہے)
میں نے ٹورانٹو میں پین ایم گیمز میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا اور ملک کا نام مزید روشن کرنے کا خواہاں ہوں۔ ہم سمر اولمپکس میں بھی بہترین کاکردگی کے خواہاں ہیں۔ کینیڈا ایتھلیٹکس کے ہیڈ کوچ پیٹر ایرک سن کا کہنا ہے کہ ہم نے اگرچہ اچھی کارکردگی دکھائی لیکن اس کے باوجود ہم دبا میں تھے کیونکہ یہ مقابلے ہمارے ملک میں ہو رہے تھے لیکن دبا میں کھیلنا ہی ہمارے لئے فائدہ مند ثابت ہوا اور ہم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہمارا مستقبل روشن ہے۔ ویمن سپرنگ سائیکلسٹ مونیک سولیو ان کا کہنا ہے کہ میں نے اگرچہ سونے کا تمغہ جیتا لیکن میں مزید کامیابیاں دکھانے کی خواہاں ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.