حساس ادارے نے کالعدم تنظیم کے دو متحرک ارکان کو گرفتار کر لیا ،رکنیت حاصل کرنیوالے تین افراد بھی پکڑے گئے
منگل 28 جولائی 2015 23:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)حساس ادارے نے شاہدرہ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دو متحرک ارکان سمیت حال ہی میں رکنیت حاصل کرنے والے تین افراد کوگرفتار کر کے جہادی لٹریچربرآمد کرلیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایک خفیہ اطلاع پر شاہدرہ کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے وابستہ اس کے دو متحرک ارکان کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت حافظ عثمان اور حافظ عمران کے نام سے ہوئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ دونوں ملزمان کالعدم تنظیم کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کے لئے رکنیت سازی کر رہے تھے اور انہوں نے تین افراد کو اپنے گروپ میں شامل کر لیا تھا جنہیں بھی گرفتار کر لیا گیا۔ حساس اداروں نے گرفتار افراد کے قبضے سے جہادی لٹریچر اور دیگر مواد برآمد کر کے مزید تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.