اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل اجلاس میں پیش کی جائیگی
بدھ 29 جولائی 2015 12:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل30 جولائی کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس میں پیش کی جائیگی۔
(جاری ہے)
ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر نقوی نے بتایا کہ اجلاس اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے 32 میں سے 28 ممبران کی درخواست پر بلایا گیا اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی، انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر فضل الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے فیصلوں کے خلاف کام کرنے پر لائی جا رہی ہے،واضح رہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں نمائندگی کا اختتار دیا تھا جس کی اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.