انٹرنیشنل اولمپک سے قبل ریو کے آلودہ ساحل سمندر کی صفائی بڑا چیلنج ہے ، تھومس بیک
جمعرات 30 جولائی 2015 11:58
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر کا کہنا ہے کہ برازیل کے شہر ریو کے آلودہ ساحل سمندر کے اس حصے کو صاف کرنا ایک بڑا چیلنج ہے جہاں 2016 کے اولمپکس کے دوران کشتی رانی اور ونڈ سرفنگ کے مقابلے منعقد ہونے ہیں۔کشتی رانی کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے گوانابارا کے ساحل پر ایسی آلودگی دیکھی ہے جن میں فرنیچرز اور مردہ جانوروں کے اجسام شامل ہیں۔
برازیل کے اس شہر کا تقریباً 70 فیصد آلودہ پانی سمندر میں شامل ہوتا ہے۔اولمپک کمیٹی کے صدر تھومس بیک کا کہنا ہے کہ’کھیلوں کی تیاریاں تو جاری ہیں لیکن بہت سے چیلنجھی درپیش ہیں جن میں سر فہرست ساحل کی صفائی ہے۔‘ریو کی مقامی حکومت پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ پانچ اگست 2016 سے شروع ہونے والے اولمپک مقابلوں سے قبل وہ گوانابارا ساحل پر موجود آلودگی کو 80 فیصد تک ختم کرنے کے ہدف کو حاصل نہیں کر پائے گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.