سترھویں ترمیم کے وقت جے یو آئی کو آئین کی پاسداری یاد کیوں نہیں آئی ‘ اسمبلیوں میں واپسی معاہدے کا حصہ ہے ‘ شاہ محمود قریشی
جمعرات 30 جولائی 2015 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سترھویں ترمیم کے وقت جے یو آئی کو آئین کی پاسداری یاد کیوں نہیں آئی ‘پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی معاہدے کا حصہ ہے ‘ اسمبلی ممبر نہیں تھے تو تنخواہیں اکاؤنٹ میں کیوں بھیجی گئیں ‘ پی ٹی آئی ارکان اپنی تنخواہیں سیلاب ریلیف فنڈز میں دینگے ‘ اسمبلی میں خیرات لینے نہیں آئے ‘ اپوزیشن کا کر دارادا کرتے رہیں گے ۔
جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اسمبلی میں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک پیش کی گئیں ‘معاہدے میں یہ طے تھا کہ اگر اسمبلیاں بحال رہتی ہیں تو پی ٹی آئی اسمبلیوں میں آئیگی انہوں نے کہاکہ اگر جوڈیشل کمیشن وقت پر بن گیا ہوتا تو اصلاحات ہو چکی ہوتیں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہم کسی کی نوازش سے یہاں نہیں آئے ووٹ لے کر آئے ہیں انہوں نے کہاکہ جے یو آئی (ف )آئین کی پاسداری کی بات کررہی ہے ‘سترھویں ترمیم کے وقت جے یو آئی کو آئین کی پاسداری یاد کیوں نہیں آئی انہوں نے کہاکہ اگر ہم قومی اسمبلی کے ارکان ہیں تو ہمارے خلاف تحاریک واپس لی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.