وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن میں سی ، ٹی سکین کا افتتاح
جمعرات 30 جولائی 2015 16:11
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) وزیر مملکت برائے کیڈ بیر سٹر عثمان ابراہیم نے جمعرات کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن میں سی ۔ٹی سکین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سرکاری طبی مراکز میں سہولیات کی فراہمی میں واضح بہتری نظر آئی ہے۔
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ پرائم منسٹر میاں محمد نواز شریف کی ہدایات کے مطابق طبی مراکز میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی ٹی سکین عوام الناس خصوصاً کم آمدنی والے افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔ اس موقع پر وزیر کیڈ کو ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر مملکت نے اس سلسلے میں انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ابتدائی مراحل میں مسائل کی تشخیص کریں تا کہ بروقت اقدامات لے کر مسائل کو حل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.