حکمران ”آئیں بائیں شائیں “کرکے قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے‘ تحریک انصاف”چوردروازے “سے نہیں عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں آئی ہے ‘ہمیں پارلیمنٹ سے ڈی سیٹ کروانے کی کوشش کر نیوالوں کو عوام آئندہ انتخابات میں سیاست سے ” آؤٹ “ کردیں گے ‘ ‘انتخابی اصلاحات کے بغیرآئندہ عام انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا‘بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں بھرپور عوام رابطہ مہم شروع کر ینگے ‘
تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی صوبائی آرگنائزر محمودالر شید اور سبطین خان سے گفتگو
جمعہ 31 جولائی 2015 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ تحریک انصاف”چوردروازے “سے نہیں عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں آئی ہے ‘ہمیں پارلیمنٹ سے ڈی سیٹ کروانے کی کوشش کر نیوالوں کو عوام آئندہ انتخابات میں سیاست سے ” آؤٹ “ کردیں گے ‘ حکمران ”آئیں بائیں شائیں “کرکے قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے ‘انتخابی اصلاحات کے بغیرآئندہ عام انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا‘بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف لا ہو ر سمیت پورے پنجاب میں بھرپور عوام رابطہ مہم شروع کریگی ۔
وہ اپنے دفترمیں اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید اورڈپٹی آرگنائزرپنجاب سبطین خان اوردیگرسے ملاقات کے دوران گفتگوکررہے تھے ملاقات کے دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال ‘بلدیاتی انتخابات اورپارٹی امورسمیت دیگر ایشو ز پر بات چیت کی گئی جبکہ تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرورنے کہا کہ”نااہلیوں اورناکامیوں “میں موجودہ حکمرانوں نے سب کو شکست دیدی ہے کیونکہ حکمران آج تک قوم کو کسی بھی بحران سے نجات دلانے میں مکمل ناکام رہے ہیں اورقوم کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کی بجائے ”آئیں بائیں شائیں “کررہے ہیں مگرحکمرانوں کو ایک بات سمجھ لینا چاہیے کہ وہ اس طرح قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.