امت زوال کو عروج میں بدلنا چاہتی ہے تو قرآن حکیم سے تعلق مضبوط کرے‘فیض الرحمن درانی
ملت اسلامیہ کے باہمی انتشار نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو خون کی ہولی کھیلنے کا موقع دیا‘ مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن
جمعہ 31 جولائی 2015 18:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء)تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر صاحبزادہ فیض الرحمن درانی نے کہا ہے کہ امت زوال کو عروج میں بدلنا چاہتی ہے تو قرآن حکیم سے اپنے تعلق کو مضبوط کرے، ملت اسلامیہ کے باہمی انتشار نے اغیار اور دہشت گردوں، انتہا پسندوں کے حوصلے بلند کیے اور انہیں خون کی ہولی کھیلنے اور بے گناہوں کی جانیں لینے کا موقع دیا۔
وہ جامع المنہاج ماڈل ٹاؤن میں جمعتہ المبارک کے بڑے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔صاحبزادہ فیض الرحمن درانی نے کہا کہ قرآن پاک نے امن ،محبت ،رواداری ،صبر اور برداشت کی تعلیم دی ،افسوس آج مسلمان ان تعلیمات کو پس پشت ڈال کر مشکلات کا شکار ہو گئے ۔قرآن پاک رہتی دنیا تک کا ضابطہ حیات ہے ،جتنا جلد ممکن ہو سکے امت مسلمہ اپنے اصل اور رشدو ہدایت کے مرکز کی طرف لوٹ آئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.