وفا قی پولیس نے غیر اخلا قی سر گرمیو ں میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کر لیا
جمعہ 31 جولائی 2015 20:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وفا قی پولیس نی غیر اخلا قی سر گرمیو ں ، قتل ، منشیا ت فروشی میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 150گر ام چرس، 970گر ام ہیر وئن ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم دو ملزمان خلیل منیر اور کا شف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 150گر ام چرس اور ملزم کا شف سے 500گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔تھا نہ رمنا پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
ملزمان میں عا بد خا ن ، محمد اسحا ق اور ملزمات عا ئشہ سو نیا ، دختر شیخ احمد ، ما ہ نو ر بلوچ ، سو نیا زوجہ فرمان شامل ہیں ۔
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دوران گشت ملزم عصمت عرف بلا کو گرفتار کر کے اس سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے دوران گشت ملزم عارف اقبال کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 360گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ جبکہ ملزم فہد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے قتل میں ملو ث گرفتار تین ملزمان محمد یو نس ، امتیا ز خا ن اور محمد وقا ص عر ف کا شی کے انکشاف و نشا ند ہی پر 3پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.