سلمان خان کو بڑا اداکار ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے‘دبنگ خان کے والد سلیم خان کا موقف
اتوار 2 اگست 2015 12:58
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد اور مصنف سلیم خان نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو مشہور اداکار ہونے کی سزا دی جارہی ہے، اور اگر وہ بڑے اداکار نہ ہوتے تو انہیں نشانہ نہیں بنایا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان کی شہرت اور اس کے سلیبریٹی ہونے کی وجہ سے اس پر الزام لگانے والوں کو بھی شہرت مل رہی ہے اور یہی اصل کھیل ہے۔
صرف سلمان ہی اس موقف کا حامل نہیں ہے بلکہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں ایسے میں صرف اسے ہی کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اداکار سلمان خان نے دو روز قبل پھانسی پر چڑھائے گئے یعقوب میمن کی حمایت کی تھی۔ یعقوب میمن پر الزام تھا کہ انہوں نے ممبئی بم دھماکوں میں مالی معاونت کی تھی۔ اصل مجرم ان کے بھائی ٹائیگر میمن تھے جس پر سلمان خان نے کہا تھا کہ یعقوب میمن کو چھوڑا جائے اور اصل مجرم ٹائیگر میمن کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے جس پر انتہا پسند ہندووٴں کی جانب سے خوب واویلا کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.