لاہور مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن خاقان بابر کی سربراہی میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام
اتوار 2 اگست 2015 16:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن خاقان بابر کی سربراہی میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔
(جاری ہے)
جس میں ڈی ایم ڈی ناصر سلیم، چوہدری منظور حسین، اسلم منصور، طارق محمود، انجینئر قاضی غلام عباس، ڈاکٹر اجمل حیدر شاہ، محمد سرور شمسی،چوہدری شبیرحسین،رمضان بٹ، سجاد نیازی، شاہدقادر، ناصر اعجاز احمد،شہزادبابر خان، رانا اظہرجمیل، محمد منیر سمیت دیگر ملازمین نے شرکت کی۔
انسداد ڈینگی کے حوالے سے دفاتر میں خصوصی بینرز بھی آویزاں کئے گئے اور اس موذی مرض کے بارے میں معلوماتی لٹریچر سٹاف میں تقسیم کیا گیا۔یوم انسداد ڈینگی کے حوالے سے سید کارپوریشن کے دفاتر میں صفائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ سیڈ کارپوریشن ڈینگی کے خاتمے میں اپنا فعال کردارادا کرتی رہے گی۔اس موقع پر ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن خاقان بابر نے صفائی کے انتظامات کو سراہتے ہوئے بہترین صفائی پر ملازمین کو شاباش دی ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.