نیوزی لینڈ کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
فہد شبیر اتوار 2 اگست 2015 20:26
ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اگست۔2015ء)زمبابوے نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے ایک روزہ میچوں میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں درست ثابت ہوا اور صرف 39 رنز پر کیویز کے دونوں اوپنرز پویلین لوٹ چکے تھے۔
تاہم اس کے بعد مہمان ٹیم نے کپتان کین ولیمسن اور روس ٹیلر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 303 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ کی زینت بنایا۔ ولیمسن 97، روس ٹیلر نے ناقابل شکست 112 جبکہ گرانٹ ایلیٹ نے 43 رنز کی اننگ کھیلی۔ تناشے پنیانگرا دو وکٹوں کے ساتھ زمبابوے کے سب سے کامیاب باؤلر ثابت ہوئے۔ جواب میں زمبابوین اوپنرز نے ٹیم کو 74 رنز کا مضبوط آغاز فراہم کر کے ہدف کا مثبت انداز میں تعاقب شروع کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.