بھارتی فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال ‘ گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد پورن سائٹس کو بلاک کردیاگیا
پیر 3 اگست 2015 13:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) بھارتی حکومت کی جانب سے فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال ‘ گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد پورن سائٹس کو بھی غیر اعلانیہ طور پر بلاک کردیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پورچ سائٹس پر پابندی غیر اعلانیہ طور پر لگائی گئی اور اب تک حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی موٴقف سامنے نہیں آیا تاہم بھارت کے بیشتر انٹر نیٹ صارفین کو آج بہت سی پارن سائٹ بند ملیں اور جن کی براوزنگ پر پیغام تھا کہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے پورٹل بلاک کردیا گیا اسکرول انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پورن سائٹس کے بلاک ہونے کے پیغامات ماہنگر ٹیلی کام لمیٹڈ بھارتیہ سانچر نیگام لمیٹڈ، ودافون اینڈ اے سی ٹی کے صارفین کو موصول ہورہے ہیں۔
حکومت کی جانب سے پورن سائٹس پر مذکورہ غیر اعلانیہ پابندی کو مقامی افراد نے ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پورن سائٹس کی براوزنگ کرنے میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.