گراونڈ گیلا ہونے سے جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا
ذیشان مہتاب پیر 3 اگست 2015 14:08
میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3 اگست۔2015ء) گراونڈ گیلا ہونے کے باعث جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
شیربنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے پانچویں روز سورج نے میدان کے اوپر ڈیرے جما لیے تھے اور ایسا محسوس ہورہا تھا کہ آخری دن کا کھیل ممکن ہوسکے گا تاہم امپاءرز نے گراونڈ کے معاءنے کے بعد اسے کھیل کے لیے ناقابل استعمال قرار دے دیتے ہوءے میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
اس سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم نے پہلے روز ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لئے تھے جس کے بعد بارش کے باعث دوسرے ، تیسرے اور چوتھے دن کا کھیل نہیں ہوسکا تھا ۔ بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم کو میچ اور پروٹیز فاسٹ بولر ڈیل سٹین کو سیریز قرار دیا گیا ۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.