چےئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ(ن) کا اہم اجلاس
پیر 3 اگست 2015 15:01
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ 03 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) رکن قومی اسمبلی چےئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون چوہدری محمود بشیر کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ(ن) کا اہم اجلاس سول ریسٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ اس موقع پر راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز افضل بھی انکے ہمراہ تھے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں مقامی اراکین قومی اسمبلی محمد جنید انوار چوہدری ،چوہدری خالد جاوید وڑائچ ،اراکین صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق ،سردار محمد ایوب خاں گادھی ،چوہدری امجد علی جاوید اور عبدالقدیر اعوان نے شرکت کی۔
،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمود بشیر نے کہا کہ تمام اراکین اسمبلی اپنے ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.