چینی وفد کا لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ
پیر 3 اگست 2015 21:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) چین کے صوبے جیلین میں کیمونسٹ پارٹی کے سیکرٹری بین ژاؤ لو نے اپنے دوہ لاہور کو صوبہ جیلن اور پنجاب کے درمیان بہترین ورکنک ریلشن شپ کے قیام اور تکنیکی تعاون کو مزید مستحکم بنانے میں اہم قرار دیا ہے۔انہوں نے وفد کے ساتھ تاریخی قلعہ لاہور،بادشاہی مسجد اور عجائب گھر کا دورہ کیا۔ وفد نے قلعہ لاہور اور بادشاہی مسجد کو مغلیہ فن تعمیر کاشاہکار قرار دیتے ہوئے اس کی خوبصورتی کو بے حد سراہا۔
عجائب گھر کے دورہ کے موقع پر تاریخی نواردات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب خوبصورت اور تاریخی روایات کا امین صوبہ ہے، پنجاب کی ثقافت اور دلکش اقدار اپنے اندر ایک خاص خوبصورتی لئے ہوئے ہیں۔وفد نے عجائب گھر کی چھوٹی تصاویری گیلری کا بھی معائنہ کیا جہاں انہیں عجائب گھر کے تاریخی پس منظرپر عمومی جبکہ مغلیہ تاریخ ، گندھارا آرٹ ، ہڑپہ موہنجوڈارو اور ہندو جین گیلریز پر خصوصی بریفنگ دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.